17 اپریل 2010 - 19:30

ایک صہیونی فرقے کےرہنما پراخلاقی بدعنوانی کےجرم میں مقدمہ چلایاجائےگا۔

ترکی کے ٹی وی چینل نمبر پانچ نےرپورٹ دی ہےکہ ایک صہیونی فرقے کے ساٹھ سالہ رہنما گل راتزون نے مقبوضہ فلسطین میں تینتیس عورتوں کی آبرو ریزی کی ہےاور ان سے اس کے پچاسی ناجائز بچے ہيں۔ راٹزون پربچوں اورعورتوں نیز محرم خواتین کے ساتھ بھی جنسی زيادتی کرنےکاالزام ہے ۔ گل راتزون اس دعوے کے بہانےکہ وہ مافوق الفطرت طاقتوں کاحامل ہے اوراس کی مدد سے بد روحوں کو وہ دورکرسکتاہے، خواتین حتی کم سن لڑکیوں کوگمراہ کرکے ان سےجنسی زيادتی کرتارہاہے۔