2 مارچ 2026 - 12:13
مآخذ: ابنا
ایران کا اربیل میں امریکی اڈے پر ڈرون سے بڑا حملہ

ایران نے پیر کی صبح کو اربیل کے ہوائی اڈے میں موجودہ امریکی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے پیر کی صبح کو اربیل کے ہوائی اڈے میں موجودہ امریکی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق ایران نے آج صبح تین بار ڈرون سے امریکی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جس سے امریکہ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha