وڈیو کے پس منظر میں تنظیم کا پرچم نمایا ں طور پر دکھایا گیا ہے۔وڈیو میں دکھایا گیا شخص بظاہر وہی سول کنٹریکٹر امریکی شہری معلوم ہوتا ہے جس کا تعلق پینٹاگون سے ہے اور کچھ عرصہ قبل اچانک لاپتہ ہو گیا تھا۔یاد رہے کہ مذکورہ وڈیو امریکا کی جانب سے کیلیفورنیا کے رہائشی سول کنٹریکٹر عیسیٰ ٹی سلومی کے 23جنوری کو لاپتہ ہونے اوراس کی تلاش کیلئے کوششوں کے آغاز کے فوراً بعد منظر عام پر آئی ہے ۔
وڈیو پیغام میں مذکورہ امریکی شہری نے اپنی بیوی،بچوں اور دوستوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہے اور اغوا کنندگان اس کا اچھی طرح خیال رکھ رہے ہیں۔
152/