17 اپریل 2010 - 19:30

انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیت آللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی اکتیسویں سالگرہ کی آمد پر انقلاب اسلامی کے قائد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃالله علیه اور شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور سوره فاتحہ کی تلاوت کرکے شہدآء اور امام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.