19 جنوری 2026 - 14:03
مآخذ: ارنا
ایران کے تجارتی حلیفوں پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔ ہندوستانی ماہری اقتصادیات

ہندوستان کے ایک سینیئر ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان کے ایک سینیئر ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا

 ہندوستان کے ممتاز ماہر اقتصادیات اور دہلی جنتن ریسرچ فاؤنڈیشن کے رکن ابھیجیت اپادھیای نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والوں پر 25 فیصد ٹیرف کی دھمکی، ہند ایران تجارت کے لئے نہیں بلکہ امریکی منڈیوں تک ہندوستان کی دسترسی کے لئے خطرہ ہے۔

 انھوں نے بتایا کہ ہندوستان زیادہ تر ایران کو چاول، چائے، دوائيں اور الیکٹرانک آلات برآمد اور ایران سے کیمیائی مواد اور خشک میوے درآمد کرتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha