اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 5 پولیس افسران جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھشتگردوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے انہیں سزا دی جائے گی
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ ہوا جس میں 5 پولیس افسران موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
اس حملے کی ذمداری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
آپ کا تبصرہ