27 دسمبر 2025 - 13:37
جنسی افراتفری کی ایجنٹ اور موساد کا اثاثہ ٹرمپ کے بغل میں + تصاویر

یہ عورت ٹرمپ کے سب سے قریبی غیر سرکاری مشیروں میں سے ایک کے طور پر سامنے آئی ہے اور وہ قومی سلامتی کونسل کے اہلکاروں کی برطرفی، سمیت عملے کے فیصلوں پر قابل ذکر اثر و رسوخ رکھتی ہے اور اسے زیادہ ٹرمپ کا "وفاداری ناپنے والی" (یا صدر کی چیف لائلٹی انفورسر President's chief loyalty enforcer) کے طور پر متعارف کرایا جاتا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی تجزیہ کار اور آزاد مصنف اور 'ویٹرنز ٹوڈے' (ویب گاہ) کے ایڈیٹر جوناس ای الیکسز (Jonas E. Alexis)، نے حال ہی میں ایک مضمون میں ٹرمپ کے قریب ترین شخصیات میں سے ایک، اور امریکی انتہائی دائیں بازو کے دھارے کی ایک شخصیت 'لورا لومر' (Laura Loomer) کے بارے میں انکشافات کئے ہیں۔

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

لورا لومر ایک امریکی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی کارکن، سازش تھیوری (Conspiracy theory) کی ماہر دان اور انٹرنیٹ سلیبریٹی ہے۔ وہ 21 مئی 1993 کو ٹوسان، ایریزونا میں پیدا ہوئی اور پراجیکٹ ویریٹس (Conspiracy theory) اور انفو وارز (InfoWars) جیسے دائیں بازو کے اداروں میں کام کرنے کے حوالے سے جانی جاتی ہے اور وہ مسلمانوں، تارکین وطن کے خلاف متنازعہ بیانات اور سازشی نظریات کی حمایت کرنے کے لئے بدنام ہے۔

لومر دو بار (2020 اور 2022 میں) کانگریس کی امیدوار تھی لیکن ناکام رہی۔ ٹرمپ کی دوسری صدارت (2025 سے) میں وہ ان کے قریب ترین حامیوں اور غیر سرکاری مشیروں میں سے ایک کے طور پر ابھری ہے۔ نیز وہ پوڈکاسٹ "Loomer Unleashed" کی میزبان ہے۔

اب یہ افواہ نہیں رہی؛ یہ ایک انکشاف ہے کہ لورا لومر صرف طاقت کے دائرے میں نہیں ہے؛ وہ ایک تعینات شدہ غیر ملکی اثاثہ ہیں جو صدر ٹرمپ کے قریب بیٹھی ہیں تاکہ بیانیہ تشکیل دے، مخالفین کو خاموش کرے اور اظہار رائے کی آزادی کا گلا اندر سے گھونٹ دے... امریکہ پر اسرائیل کے نوآبادیاتی تسلط، اور امریکی عوام رائے دبانے والے سسٹم، کے ایک حصے کے طور پر۔

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

نوعی که کم‌تر شبیه نفرت تصادفی است و بیشتر شبیه بحران ساختگی به نظر می‌رسد. و هر بار نتیجه یکسان است: فشار جدید بر واشنگتن برای بازنویسی قوانین، محدود کردن آزادی بیان و جرم‌انگاری انتقاد از رژیم اسرائیل تحت قوانین گسترده نفرت‌پراکنی.

آپ اسے ایک سازش تھیوری کے طور پر مسترد کرنے سے پہلے، اس حقیقت پر غور کریں: دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ وہ نہ صرف بیانیہ تشکیل دیتی ہے بلکہ اس کو جعلی دہشت گردانہ واقعات کی پہلے سے معلومات بھی ہوتی ہیں، جو خوف کے ذریعے رضامندی پیدا کرنے کے لئے ترتیب دیئے جاتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کہانی صرف اثر و رسوخ کے بارے میں نہیں ہے؛ یہ کنٹرول کے بارے میں ہے۔ اور ثبوتوں کے مطابق، ان کا سب سے پریشان کن کردار 'جنسی ہنگامہ' کا ایجنٹ ہونا ہے، جس کا کام منصوبہ بند طریقے سے ہنگامہ پیدا کرنا ہے۔

لومر کا ایک عجیب و غریب نمونہ ہے: ایسا لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ جانتی ہے کہ ایک 'یہودی مخالف' دہشت گردانہ حملہ کب ہونے والا ہے؛ خاص طور پر اس قسم کے حملے، جو فوری طور پر ذہن میں یہ تصور ابھارتے ہیں کہ پس پردہ کچھ نہ کچھ ہے! ایسا کچھ جو کسی حادثاتی نفرت جیسا کم اورایک منصوبہ بند بحران جیسا، زیادہ۔ اور ہر بار نتیجہ ایک جیسا ہوتا ہے: واشنگٹن پر ـ نئے قوانین لکھنے، اظہار رائے کی آزادی محدود کرنے اور اسرائیلی ریاست پر تنقید کو نفرت پھیلانے کے وسیع قوانین کے تحت جرم بنانے کے لئے ـ دباؤ۔

اس نے حال ہی میں دعویٰ کیا: "میں ابھی ایک کال سے باہر نکلی ہوں۔ میں نہیں بتا سکتی کہ کس کے ساتھ۔ جب میں کہتی ہوں کہ یہ 9/11 سے بھی بڑا ہے، تو میں مبالغہ نہیں کر رہی ہوتی۔"

تو یہ کال کس کے ساتھ تھی؟ 9/11 سے بڑا واقعہ منظم کرنے کی طاقت کس کے پاس ہے؟ شاید وہی جو 9/11 سے پہلے 'بلیک سوان واقعے (Black swan event)' کے بارے میں بات کرتا تھا اور اس کے بعد کھل کر بتاتا تھا کہ 'اس سے کس کو فائدہ ہوا'؟ 'صہیونیوں کے مفاد میں' 'فالس فلیگ دہشت گردانہ حملوں' کے بارے میں لومر کی پہلے سے معلومات نے واضح سوالات اٹھا لئے ہیں۔ اور واضح جوابات موجود ہیں جو سالوں سے آنکھوں کے سامنے چھپے ہوئے ہیں۔ بس اسحاق کیپی (Isaac Kappy) سے پوچھیں، وہ شخص جسے دنیا کے طاقتور ترین پوشیدہ حلقے کے بارے میں سچ بولنے پر قتل کر دیا گیا۔ کیپی واحد شخص نہیں تھا جس نے نے اعلیٰ سطح کے محفوظ پیڈوفائل نیٹ ورک (بچوں سے جنسی زیادتی) کے بارے میں بات کرنے کی قیمت اپنی جان سے ادا کی۔

 Actor Isaac Kappy dies after falling from a bridge - Manchester Evening News

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

اسحاق کیپی، ایک امریکی اداکار جسے ہالی ووڈ اور سیاست میں
پیڈوفائل ایلیٹ کے بارے میں اپنے انکشافات کی وجہ سے قتل کر دیا گیا۔

مارجوری ٹیلر گرین (Marjorie Taylor Greene)، ہی کو لے لیجئے جنہیں ہاؤس کی اپنی سیٹ سے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا، نے اشارہ کیا ہے کہ اب بھی بہت سارے نام اور روابط ہیں جو عوام کو نہیں بتائے گئے ہیں۔ لومر بھی ان میں سے ایک ہے۔

جیسا کہ دائیں بازو کے کارکن اور بریٹ بارٹ ویب سائٹ کے سابق ایڈیٹر مائلو ینوپولوس (Milo Yiannopoulos) نے اشارہ کیا ہے، سالوں سے لومر ٹی وی پروڈیوسرز کو بتاتی رہی ہے کہ وہ ایک وکیل ہے اور چاہتی ہے کہ اس کو ان کے پروگراموں میں ایک وکیل کے طور پر پیش کیا جائے! مائلو نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس کے پلاسٹک سرجن نے کہا کہ لومر واحد مریض ہے جس نے 'زیادہ یہودی دکھائی دینے' کی خاطرناک کی سرجری کروائی ہے۔ یہ انکشاف اس لحاظ سے دلچسپ ہے کہ تحقیق کے مطابق، لومر کے خاندان کی گذشتہ چار نسلوں میں کوئی یہودی نہیں پایا جاتا: نہ دَدھیال کی طرف اور نہ ہی ننھیال کی طرف۔

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

دارایی موساد، بیخ گوش ترامپ/ افشای هسته تاریک؛ لورا لومر، عامل "هرج ومرج جنسی" در حلقه ترامپ +عکس

Wie Laura Loomer Jagd auf Trump-Skeptiker macht | tagesschau.de

جب اسے پتہ چلا کہ یہودی منصوبوں کے لئے بہت زیادہ فنڈز موجود ہیں تو اس نے یہودی بننے کا فیصلہ کیا۔۔۔ اور وہ وقت ضائع کئے بغیر اس کاروبار میں کود پڑی اور بیری یونیورسٹی (Barry University) میں ایک "داعش حامی کلب (ISIS Supporters Club) کی بنیادی رکھنے کی کوشش کی؛ جس کی وجہ سے اسے یونیورسٹی سے معطل کر دیا گیا، اور یہ دلچسپ ہے کیونکہ اسرائیلی ریاست سالوں سے داعش (ISIS) کی حمایت کر رہی ہے۔

جھوٹے جھنڈے ( دہشت گردی) کی (جعلی) کی کاروائیاں (False Flag Operations)، دہشت گرد گروپ اور بلیک میلن؛ لومر نے ان تینوں شعبوں کا احاطہ کر لیا ہے۔ بس ان کے چند متاثرین سے پوچھ لیں؛ نیویارک ینگ ریپبلکنز کلب (Young Republicans Clubکے سابق سربراہ گیون واکس (Gavin Wax) سے شروع کریں ۔

Amazon.ca: Gavin M. Wax: books, biography, latest update

گیون واکس (Gavin Wax)

ریپبلکن حلقوں میں لومر کا جنسی دہشت گرد کے طور پر کردار اتنا ہی ڈراؤنا ہے جتنا کہ نظر آتا ہے۔ اثر اندازی نہیں، بلکہ بلیک میلنگ؛ بلیک میلنگ نہیں بلکہ زبردستی قائل کرنا؛ قائل کرنا نہیں بلکہ اپنے مطلوبہ کاموں پر مجبور کرنا۔ اور متعدد ذرائع کے مطابق، اس کے پاس کئی لوگوں کی کئی کمزوریاں ہیں، ایسی کمزوریاں جو طاقتور مردوں کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرانے کے لئے کافی ہے۔ وہ ایک جنسی افراتفری کی حقیقی ایجنٹ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترجمہ: ابو فروہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110 

mshrgh.ir/1773688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha