ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیردفاع جنرل احمد وحیدی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈروں اورجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے زہریلے پروپیگنڈوں اورہنگامہ آرائیوں کے بر عکس ہماری دفاعی قوت علاقائی اورقومی سلامتی کے تحفظ، اسلامی نظام کے دشمن کی ممکنہ جارحیت نیز دشمن کے ٹیڑھی اور حریص آنکھوں کو پھوڑنے کے لئے ہے۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 175716
ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور میزائل فورس دشمن کےتصور سے کہیں بڑھ کر ہے۔