27 اکتوبر 2025 - 01:31
ویڈیو | امریکی بارڈر پیٹرول کا مبینہ 'یہود مخالف' گانے کا استعمال، صہیونی سیخ پا

امریکی بارڈر پیٹرول نے حال ہی میں اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس پر مائیکل جیکسن کا ایک بہت مشہور گانا "They Don't Care About Us" لگایا گیا تھا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی بارڈر پیٹرول نے بظاہر مائیکل جیکسن کے مشہور گانے "They Don't Care About Us" کو نشر کرکے وفاقی حکومت کی طرف سے اپنے پیشے اس حکومت کی بے اعتنائی کا شکوہ کیا ہے؛ لیکن جو بات بہت توجہ اور تنازع کا باعث بنی ہے وہ یہ ہے کہ گانے کے اسی اصل ورژن کا استعمال کیا گیا ہے، جسے 1990 کی دہائی میں جاری ہونے پر صہیونی تنظیموں نے 'یہود مخالف' ہونے کا لیبل لگایا تھا اور اس نے ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا تھا۔ اسی لئے سوشل میڈیا کے بہت سے صارفین نے اس گانے کے ساتھ اس احتجاجی ویڈیو کے اشاعت کا مقصد "امریکی عوام کو نقصان پہنچا کر امریکی سیاستدانوں کی یہودیوں کی مکمل اطاعت" اور "امریکہ اول" کے نعرے کے ساتھ غداری، کے خلاف احتجاج بتایا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha