امریکہ صہیونیوں کا ماتحت

  • موساد نے 11 ستمبر 2001ع‍ کے بعد پینٹاگون پر قبضہ کر لیا + ویڈیو

    امریکہ اسرائیل کا ماتحت؛

    موساد نے 11 ستمبر 2001ع‍ کے بعد پینٹاگون پر قبضہ کر لیا + ویڈیو

    ریٹائرڈ امریکی افسر اور سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول (Colin Powell) کے سابق چیف آف اسٹاف کرنل لارنس ولکرسن (Lawrence Wilkerson) نے دعویٰ کیا کہ موساد نے 11 ستمبر کے بعد ڈاگلس فائتھ اور اور وولفوویتز سمیت وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام کو براہ راست زیر اثر لا کر پینٹاگون کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ انھوں نے ایپسٹین کو بھی موساد کا کارندہ قرار دیا اور کہا کہ پینٹاگون رامسفلڈ کے زمان میں موساد کے ہاتھ میں چلا گیا۔