اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی شورائے کتاب کی منظوری کے بموجب مرحوم حجت الاسلام والمسملین ڈکٹر محمد دشتی کی کتاب "حضرت فاطمۂ زہراء کے کلام کا لغتنامہ" اردو زبان میں ملک ہندوستان میں زیور طبع سے آراستہ ہوا ہے۔
اس عمدہ کتاب کا ترجمہ ایک مقامی مترجم کے توسط سے انجام پایا اور کتاب 3000 نسخوں میں شایع ہوکر خاندان عصمت و طہارت علیہم السلام کے پیروکاروں کی دسترس میں قرار پائی ہے۔
