ذرائع کے مطابق سعید بھاجی 911کے حملوں کا الزام تھا ۔سعید بھاجی کے پاسپورٹ پر ستمبر 2001کے پہلے ہفتے میں کراچی کی انٹری موجود تھی ۔بھاجی نے حملوں کی منصوبہ بندی سے افغانستان میں اسامہ بن لادن کو آگاہ کیا تھا۔سعید بھاجی نے افغانستا ن اور جرمنی میں امریکا پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 170685
آپریشن راہ نجات کے دوران 9/11حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز جرمن نژاد سعید بھاجی کا پاسپورٹ برآمد ہوا ہے ۔