بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک بیان میں سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا۔
امریکی سینیٹر نے کہا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر اتوار کو مذاکرات طے تھے، تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر غیر قانونی حملہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے سب سے بڑے مذاکرات کار کو مار دیا گیا، امریکا کی سفارت کاری کو نیچا دکھایا گیا اور ہزاروں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
 
             
             
                                         
                                         
                                         
                                        
آپ کا تبصرہ