سومارکوف نے کہا کہ صہیونی ریاست کی انٹلجنس ایجنسیاں فلسطینی علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور صہیونی ریاست ہرسال ایک سوٹن ماری جوانا، پانچ ٹن ہیروئین ، تین ٹن کوکين اور ایک ملین ہیلوسی نیٹنگ ٹیبلیٹ نیز بھاری مقدارمیں دیگر نشہ آور گولیاں خریدتی ہے ۔اس رپورٹ میں آیا ہےکہ اسرائيل یورپ اور خلیج فارس کے علاقوں کے لئےمنشیات کی اسمگلنگ کا ایک مرکزی ٹرانزیٹ پوآئنٹ بن چکا ہے ۔
