15 جون 2009 - 19:30

عسکریت پسند کمانڈر محمد شاہ عرف مامے کو چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

ڈی ایس پی میرچمن کے مطابق محمد شاہ دوآبہ میں طالبان کا کمانڈر ہے اور تحریک طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کا اہم ساتھی ہے ۔ محمد شاہ عرف مامے سیکورٹی فورسز پر حملوں اور اغوا سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ذرائع کے مطابق دوآبہ سے گذشتہ روز بھی عسکریت پسند مسلم خان کو گرفتار کیا گیا ہے۔