19 دسمبر 2020 - 10:42
شیعہ کتابوں کی مغربی زبانوں میں ترجمے کی ضرورت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں نشست کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں "شیعہ کتابوں کے مغربی زبانوں میں ترجمہ کی ضرورت" پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں کیمرون کے شیعہ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ہارون مکومیہ نے شرکت اور گفتگو کی۔