https://ur.abna24.com/xhWDn4 نومبر 2020 - 12:16 News ID 1083468 اخبار همايشها و فراخوانها اصلی صفحہ اخبار همايشها و فراخوانها کابل یونیورسٹی میں دھماکے کی دردناک تصویریں جاری 4 نومبر 2020 - 12:16 News ID: 1083468 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔