8 اگست 2016 - 14:34
لاہور میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 28 ویں برسی

لاہور میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں فرزند شہید عارف و دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ اختلاف رکھیں لیکن احترام کے ساتھ۔ علامہ نیاز نقوی نے افسوس کا اظہار کیا کہ اتحاد و وحدت کے نام پر قوم میں تفریق پیدا کی جا رہی ہے، علامہ سید عارف حسین الحسینی کی اتحاد بین المسلمین کی جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کئے بغیر آزادی پاکستان کا خواب پورا نہیں کیا جا سکتا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علامہ عارف حسین الحسینی شہید کی 28 ویں برسی کے موقع پر افکار شہید حسینی اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی اتحاد بین المسلمین کی جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کئے بغیر آزادی پاکستان کا خواب پورا نہیں کیا جا سکتا، شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث ایک پلیٹ فارم پر تھے تو جنت نظیر ملک بنا لیا تھا، اب اتحاد سے اسے مضبوط بنائیں گے، تکفیری سوچ کو علامہ ساجد علی نقوی کی صلح پسندی اور بردباری نے دفن کر دیا، عزاداری سیدالشہدا پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومتیں مجالس کیخلاف درج ایف آرز واپس لیں۔

لاہور میں علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کے موقع پر اتحاد امت کانفرنس

.......

/169