1 اگست 2016 - 13:32
یمن فورسز کے میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں دہشتگرد فوجی ہلاک + تصاویر

یمن کی سرحد کے قریب یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  یمن کی سرحد کے قریب یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں یمن فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں لیکن سعودی عرب نے 7 فوجیوں اور ایک افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کو اس کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169