29 جولائی 2016 - 14:14
وزیر خارجہ افریقی ممالک کے 6 روزہ دورہ کے بعد تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک کے 6 روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف افریقی ممالک کے 6 روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے دورے کا آئاز نائیجیریا سے کیا تھا اس کے بعد گھانا ۔ گنی کوناکری اور مالی کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ افریقی ممالک کے دورے کے دوران ایرانی وزير خارجہ کے ہمراہ ایک اعلی سیاسی اقتصادی وفد بھی تھا۔

.......

/169