14 جولائی 2016 - 13:04
تصویری رپورٹ: ایران اور قزاقستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قزاقستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔