2 جولائی 2016 - 16:38
ایرانی صوبہ البرز میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

ہفتے کے روز ایک چھوٹا تربیتی طیارہ ایران کے صوبہ البرز کے مرکزی شہر کرج میں گر کر تباہ ہو گیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صوبائی حکام کے مطابق، ہفتے کے روز ایک چھوٹا تربیتی طیارہ ایران کے صوبہ البرز کے مرکزی شہر کرج میں گر کر تباہ ہو گیا.

ہلال احمر سوسائٹي كے عہديدار داود رجبي نے كہا ہے كہ اس حادثے ميں تربيتي طيارے كا پائلٹ جاں بحق ہو گيا.

انہوں نے مزيد كہا كہ يہ طيارہ حادثہ صوبہ البرز كے نواحي علاقے نظر آباد كے قريب كھيتوں ميں پيش آيا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲