19 جون 2016 - 22:25
تصویری رپورٹ: حرم رضوی میں قرآن خوانی کی شاندار تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے ایام میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے جس کا ثواب مدافع حرم شہداء کو بھیجا جاتا ہے۔