اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ متحدہ عرب امارات دبئی میں ایران کے قونصل جنرل کیساتھ مشاورت کے بعد سات ایرانی قیدیوں کو رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر رہا کرے گا.
امارات 7 ایرانی قیدیوں کو رہا کرے گا
دبئي ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے قونصل خانے كي جانب سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں شارجہ، اجمان، راس الخميہ، املقوين اور فجيرہ ميں قيد 7 ايراني قيديوں كي رہائي كيلئے قانوني طريقہ كار سے اقدامات كئے ہيں.
دبئي ميں قيد ايراني قيديوں كي رہائي اور وطن واپسي كے حوالے سے جلد اچھي خبر آئے گي.
گزشتہ سال 125 كے قريب ايراني قيديوں كو متحدہ عرب امارات كي جانب سے رہائي دي گئي اور ان كو اسلامي جمہوريہ ايران واپس بھيجا گيا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲