۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح ملائیشیا میں بھی شیعہ سنی مسلمان ماہ مبارک کو خاص اہمیت دیتے ہیں اسی وجہ سے مساجد کو آباد کرتے اور مساجد میں ایک ساتھ افطاری کے مراسم منعقد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169