https://ur.abna24.com/xhMD424 مئی 2016 - 12:43 News ID 756077 اخبار فرا منطقهاي اصلی صفحہ اخبار فرا منطقهاي تصویری رپورٹ: تارکین وطن کا سب سے بڑا کیمپ 24 مئی 2016 - 12:43 News ID: 756077 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کینیا میں تارکین وطن کا سب سے بڑا کیمپ موجود ہے جس میں 350 ہزار سومالیائی آوارہ وطن زندگی بسر کرتے ہیں۔ کینیا کی حکومت نے 1991 میں 90 ہزار آوارہ وطن افراد کے لئے یہ کیمپ بنایا تھا۔