23 مئی 2016 - 04:44
تصویری رپورٹ: ہندوستان کے وزیر اعظم اعلی سطحی وفد ہمراہ تہران پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ایک اعلی سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔