21 مئی 2016 - 01:43
صحرائے سینا میں 6 وہابی دہشتگرد ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق مصری فورسز نے صحرائے سینا میں 6 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے جبل الحلال علاقہ میں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد صحرائے سینا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169