2 مئی 2016 - 13:16
حلب میں شامی فورسز اور وہابی دہشتگردوں کے درمیان شدید لڑائی

شام کے شہر حلب میں شامی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب میں شامی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق حلب کے الزہراء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں اور شامی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ گذشتہ دنوں میں دہشت گردوں نے حلب شہر میں راکٹوں سے متعدد حملے کرکے سیکڑوں شہریوں کو جاں بحق اور زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد شکست کھانے کی صورت میں عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہیں۔

۔۔۔۔۔

/169