26 اپریل 2016 - 12:46
بحرین کے بادشاہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے

عرب ذرائع کے مطابق بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گےہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گےہیں۔ بحرینی بادشاہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر آج قاہرہ پہنچیں گے۔ وہ اس سفر میں مصر اور بحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169