17 اپریل 2016 - 13:09
ایران ڈنمارک کے ساتھ تعلیمی تحقیقی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے آمادہ

ایرانی ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کی تنظیم کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ڈنمارک کے ساتھ تعلیمی، تحقیقاتی شعبوں میں تعاون کے لئے آمادہ ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحت کی تنظیم کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ڈنمارک کے ساتھ تعلیمی، تحقیقاتی شعبوں میں تعاون کے لئے آمادہ ہے.

يہ بات انہوں نے ڈنمارك ميں اسلامي جمہوريہ ايران كے سفارتخانے ميں ڈنمارك كے عجائب گھروں كي بين الاقوامي كونسل سے پروفيسر جينسن اور پروفيسر مائر كے ساتھ ايك نشست ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.

ايراني وفد نے دورہ ڈنمارك كے موقع پر ايراني سكول كا دورہ كيا اور ماہرين كے ساتھ بھي ملاقاتيں كيں.

اپنے تين روزہ دورہ ڈنمارك كے موقع پر اسلامي جمہوريہ ايران كے وفد نے دوطرفہ تعاون كے حوالے سے مفاہمت كي ياداشت پر دستخط كئے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲