17 اپریل 2016 - 10:38
تصویری رپورٹ: نائجیریا میں بوکوحرام کا خوفناک سایہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں ایک عشرہ قبل بوکوحرام گروہ کو مغربی تعلیمات کا مقابلہ کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا تھا لیکن یہ گروہ آج نائجیریا کے عوام کے لئے خوفناک سایہ بن گیا ہے۔