12 اپریل 2016 - 05:50
تصویری رپورٹ: اسٹونیا کی وزیر خارجہ کی ہاشمی رفسنجانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے اسٹونیا کی وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔