5 اپریل 2016 - 14:27
تصویری رپورٹ: قرہ باغ کی جنگ زدہ حالت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ میں جنگ کے دوران درجنوں فوجی مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔