5 مارچ 2016 - 12:09
ترکی کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے + تصاویر

ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدرروحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلوایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے صدرحسن روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ دونون ممالک کے حکام دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب جہانگیری نے ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو کا تہران میں باقاعدہ استقبال کیا

.......

/169