26 فروری 2016 - 19:23
حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی حلب میں شہادت+ تصاویر

حزب اللہ کے اعلی کمانڈر ’’علی الفیاض‘‘ صوبہ حلب کے جنوبی علاقے ’’خناصر‘‘ میں داعشی دھشتگردوں کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ میں شہید ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی کمانڈر کی شام کے صوبہ حلب میں شہادت واقع ہو گئی ہے۔
حزب اللہ کے اعلی کمانڈر ’’علی الفیاض‘‘ صوبہ حلب کے جنوبی علاقے ’’خناصر‘‘ میں داعشی دھشتگردوں کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ میں شہید ہوئے ہیں۔
علی الفیاض کا تعلق جنوبی لبنان کے علاقے انصاریہ سے تھا ان کے جسد خاکی کو اگلے دنوں لبنان منتقل کیا جائے گا۔
شہید فیاض دمشق اور حلب کے علاقوں میں حزب اللہ کے مجاہدین کی سرپرستی کر رہے تھے اس شہید کو تاہم پانچ مرتبہ دھشتگردوں نے زخمی کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲