اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سلطنت عمان کے وزیر خارجہ 'یوسف بن علوی' اسلامی جمہوریہ ایران کے قیادت سے ملاقات اور مذاکرات کرنے کے مقصد سے آج ہفتے کے روز تہران پہنچے.
یوسف بن علوی اپنے ایرانی ہم منصب 'محمد جواد ظریف' سے ملاقات کی اور اس نشست میں دوطرفہ روابط، مختلف علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا.
عمان کے وزرائے تجارت، صنعت، سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ اور عمانی سٹیٹ بینک کے گورنر دورہ تہران کے موقع پر وزیرخارجہ یوسف بن علوی کے ہمراہ ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲