اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس اور سعودی رعب کے رہنماؤں نے مشرق وسطی میں امن بحال کرنے کے طریقوں پر غور کیا ہے ۔ روسی صدر نے سعودی بادشاہ کو دورہ روس کی دعوت بھی دی ہے۔
.....
/169