اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے میریان اور نورر علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے آپریشن کر کے طالبان کے دو عناصر کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق طالبان کے عناصر سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے جسے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲