7 فروری 2016 - 19:38
قذافی پر انقلابیوں کے حملے کا ایک تازہ ویڈیو کلیپ

لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کو چار سال قبل اس ملک کے انقلابی عوام نے کتے کی موت مار دیا تھا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لیبیا کے انقلابیوں کے ذریعے معمر قذافی پر کے گئے حملے کی تازہ ویڈیو جو چار سال کے بعد سامنے آئی ہے اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ ویڈیو ’’ایمن المانی‘‘ نامی ایک پولیس اہلکار نے اپنے موبائل سے لی تھی جو اس وقت قذافی کے مخالف صف میں تھا لیکن اس نے یہ ویڈیو کلیپ ابھی تک شائع نہیں کیا تھا۔
واضح رہے کہ لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کو چار سال قبل اس ملک کے انقلابی عوام نے کتے کی موت مار دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲