24 جنوری 2016 - 19:46
+شام میں تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں چھے شیعہ مجاہدین کی شہادت+ تصاویر

شام میں چھے شیعہ مجاہدین تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں چھے شیعہ مجاہدین تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
«اکرم حسین علوش»، «علی اکرم علوش»، «مصطفی یوسف یاسین»، «حسام فائق رضا»، «علی سامی الابرش» اور «حسین علی حمود» شام کے چھے شیعہ مجاہد ہیں جو تکفیریوں کے مقابلے میں اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
ان شہداء کے جنازوں کو شہر حمص میں تشییع کرنے کے بعد دفن کر دیا گیا ہے۔
شہید ہوئے ان چھے مجاہدین کا تعلق رضاکار فورس ’’قوات الرضا‘‘ سے تھا قوات الرضا شام کے صوبہ حمص کے شیعہ جوانوں پر مشتمل ہے جو اس علاقے میں دھشتگرد ٹولوں کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲