16 جنوری 2016 - 23:14
داعش نے دیرالزور میں 280 افراد کا قتل عام کردیا

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دیر الزور میں 280 افراد کو سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دیر الزور میں 280 افراد کو سفاکانہ اور بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقتولین میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

.......

/169