اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان احمد فوزی نے کہا ہے کہ 14 جنوری کو یمن کے سیاسی حل کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں ۔ اس نے کہا کہ یہ مذاکرات ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ عرصہ کے لئے ملتوی ہوگئے ہیں اور ممکن ہے کہ 20 جنوری کو مذاکرات کا اگلا دور منعقد ہو۔ ادھر المسیرہ نے خبر دی ہے کہ صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے تین علاقوں کو سعودی عرب سے وابستہ مزدوروں سے پاک کردیا ہے۔
.......
/169