اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غیرملکی ذرائع کے مطابق جنوب مشرقی نائجیریا میں گیس پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے جنوب مشرقی شہر نیوی میں انڈسٹریل گیس پلانٹ میں زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ نے قریبی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 50 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲