22 دسمبر 2015 - 20:23
اٹلی کے وزیر اعظم کی طرف سے ایک اہم اعلان

اٹلی کے وزیر اعظم لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے لبنان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے وزیر اعظم لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے لبنان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم رنٹزی ایک روزہ دورے پر لبنان پہنچے جہاں اس نے لبنانی حکومت کے اہلکاروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی لبنان کی ہمہ گیر حمایت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم نے لبنان پہنچنے پر یونیفل میں موجود اٹلی کے فوجی دستوں سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169