اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں ایک اور ایرانی مجاہد کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان کی سپاہ ’’قائم آل محمد(عج)‘‘ کے رکن محمد طحان شام میں اہل بیت اطہار (ع) کی روضوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
کل بروز منگل سمنان میں شہید کا جلوس جنازہ نکالا جائے گا اور اس کے بعد ان کے آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
شام؛ حلب میں ایک اور ایرانی مجاہد کی شہادت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں ایک اور ایرانی مجاہد کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان کی سپاہ ’’قائم آل محمد(عج)‘‘ کے رکن محمد طحان شام میں اہل بیت اطہار (ع) کی روضوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
کل بروز منگل کو سمنان میں شہید کا جلوس جنازہ نکالا جائے گا اور اس کے بعد ان کے آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔