اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خاتون جج روایتی سیاہ گاؤن پہنے ایک مقدمے کی سماعت کے لیے کمرہ عدالت میں داخل ہوئیں تو انہوں نے سر پر اسکارف بھی پہنا ہوا تھا۔ کمال اتاترک کی جانب سے جدید ترکی کی بنیاد رکھے جانے کے 90 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ترکی میں کسی خاتون جج نے اسکارف پہن کر مقدمے کی سماعت کی۔
.......
/169