4 نومبر 2015 - 17:11
News ID: 718526
ابنا: آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے قمہ زنی سے متعلق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں تمام محبان اہلبیت(ع) کو پڑے پیار و محبت سے کہا ہے کہ امام حسین (ع) کی عزاداری میں قمہ زنی کو ترک کر کے دوسری قوموں کو اپنے ساتھ قریب کرنے کی کوشش کریں۔