اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ایک اور کمانڈر شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
پاسداران اسلامی کے ایک کمانڈر ’’کرنل عزت اللہ سلیمانی‘‘ جو ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے رہنے والے تھے شام میں اہل بیت(ع) کے روضوں کی حفاظت کرنے کے لیے اس ملک میں تکفیری دھشتگردوں سے پیکار کر رہے تھے۔
دھشتگردوں نے کرنل سلیمانی کی شہادت کی خبر شائع کرتے ہوئے حلب کو ان کی شہادت کا مقام اعلان کیا ہے۔


.........................
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲