اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ گزشتہ روز اپنے چچا کے انتقال پر سوگوار ہو گئے۔
سید محمد جواد نصر اللہ جو جنوبی لبنان کے علاقے صور میں رہتے تھے گزشتہ روز دار فانی سے گزر گئے۔
اطلاعات کے مطابق کل جمعہ کو ان کے تشییع جنازہ کے مراسم انجام پائے جس میں کئی سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیتوں نے شرکت کی۔















































۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲